بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 

اج ہم اپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح سے اپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کروا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ کس طرح سے اپ اپنی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت کے معیار کو چیک کر سکتے ہیں.اس کے علاوہ ہم اپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ کار بھی بتائیں گے.

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کرنے کا طریقہ کار بہت اسان ہے اس کے لیے اپ نے اپنا شناختی کا نمبر کو 8171 پورٹل پر بھیج کر اپنی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کر سکتے ہیں۔ میں اپ کو بتاتا چلوں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نئے رجسٹریشن جاری ہے

جن خواتین نے ابھی تک اپ رجسٹریشن کے عمل کو مکمل نہیں کروایا ہے وہ اپنے قریبی مرکز سے جا کر اپنے رجسٹریشن کے عمل کا مکمل کروا سکتے ہیں.اس کے علاوہ ہم اس مضمون میں اپ کو بے نظیر ان کے سپورٹ پروگرام کے پیسے اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار بتائیں گے  

Read More: bispalert.com

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل کا تعارف 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن اہلیت اور پیسے چیک کرنے کے لیے شروع کیا گیا ایک پورٹل ہے  جس کے ذریعے اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کروا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ اپ 8171 ویب پورٹل کے ذریعے اپنی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت اور پیسے چیک کر سکتے ہیں.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل رجسٹریشن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جن خواتین نے ابھی تک اپنی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے عمل کو مکمل نہیں کروایا ہے اور وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونا چاہتی ہیں اور اس میں رجسٹریشن مکمل کروانا چاہتے ہیں تو اس مضمون میں ہم نے اس کا مکمل طریقہ کار بتایا ہے۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ نے سب سے پہلے اپنے ضروری دستاویزات جیسا کہ شناختی کارڈ، بجلی کا بل، اور بچوں کے بے فارم کے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانا ہے اور اپنے تمام دستاویزات بے نظیر کے عملے کو دے دینا ہے۔ اس کے بعد وہ اپ کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کر دیں گے۔  

 اور اس کے علاوہ اپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے عمل کو 8171 ویب پورٹل کے ذریعے بھی مکمل کروا سکتے ہیں اس کے لیے اپ نے اپنے شناختی کا نمبر کو 8171 ویب پورٹل پر بھیجنا ہے اور اس کے بعد اپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں اپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  8171 کی رجسٹریشن اور اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا۔ 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام8171 ویب پورٹل اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 

ایسی خواتین جنہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنے رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کروا لیا ہے اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ اس پروگرام کے اہل ہیں یا نہیں. حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت اور پیسے چیک کرنے کے لیے 8171 ویب پورٹل کو متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے اپ اسانی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن اہلیت اور پیسے چیک کر سکتے ہیں اس کا طریقہ کار بہت اسان ہے.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام8171 ویب پورٹل اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 

 اس کے لیے اپ نے سب سے پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل  سرچ کرنا ہے اپ کے سامنے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پورٹل کا لنک: 8171.bisp.gov.pk  نظر ا جائے گا اس پر اپ نے کلک کرنا ہے

 اس کے بعد اپ کے سامنے  ایک وے پیج اوپن ہو جائے گا اس پیج پر اپ نے اپنا شناختی کا نمبر اور تصویر میں دیا گیا کوڈ کو درج کرنا ہے

 اخر میں اپ نے سبز بٹن پر کلک کرنا ہے اور جیسے ہی اپ بٹن پر کلک کریں گے اپ کو ایک میسج کے ذریعے اہلیت اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کے متعلق معلومات  بتا دی جائے گی. 

 

Leave a Comment