2025 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ پاکستان کا ایک اہم فلاحی منصوبہ ہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ جن کی امدنی نہیں ہے ان خاندانوں کو مالی مدد فراہم کرنا ہے اور اگر آپ اس پروگرام کے تحت اپنی ادائیگیوں کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل طریقے استعمال کر سکتے ہیں:

SMS کے ذریعے معلومات حاصل کرنا

اپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل فون سے اپنا شناختی کارڈ نمبر8171 پر ایس ایم ایس کریں اور آپ کو کچھ ہی دیر میں اپنی اہلیت اور ادائیگی کی معلومات موصول ہو جائیں گی۔ 

ویب پورٹل کے ذریعے معلومات حاصل کرنا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  نے پیسے چیک کرنے کے لیے ایک آن لائن 8171 پورٹل متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنی اہلیت اور ادائیگیوں کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں

اپ لوگوں نے کمپیوٹر یا موبائل پر انٹرنیٹ براؤزر کھولیں اور 8171 ویب پورٹل پر جائیں

اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور مطلوبہ معلومات موصول کریں

2025 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ

قریبی مرکز بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر سے رابطہ کرنا

اگر آپ آن لائن طریقوں سے معلومات حاصل نہیں کر سکتے تو آپ اپنے قریبی BISP دفتر جا کر اپنی ادائیگیوں کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور دفتر کا عملہ آپ کی ادائیگی چیک کرنے میں مدد کرے گا اور آپ کو درکار معلومات فراہم کرے گا۔

اہلیت کا معیار

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ کا قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری (NSER) میں اندراج ہونا بہت لازمی ہے اور اگر آپ کا نام اس رجسٹری میں شامل نہیں ہے تو آپ قریبی BISP دفتر جا کر اپنا اندراج کروائیں۔

اہم ہدایات

اگر اپ BISP کی ادائیگی چیک کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر درست طریقے سے درج کریں تاکہ معلومات حاصل کرنے میں کوئی پریشانی کا نہ ہو۔

اگر آپ کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو BISP کی ہیلپ لائن نمبر080026477 یا قریبی دفتر سے رابطہ کریں۔

مجھے امید ہےکہ ان طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت اپنی ادائیگیوں کی معلومات اسانی سے حاصل کر سکتے ہیں اور بروقت مالی مدد سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

Leave a Comment